top of page
Search

راجن پور مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جانبحق  5زخمی

  • Writer: ILyas Gabol
    ILyas Gabol
  • Jan 13, 2020
  • 1 min read

ILyas Gabol

راجن پور کےنواحی علاقہ داجل کی بستی میو میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت تین افراد جان بحق پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 کی مدد سے ملبے تلے افراد کو نکال کر ٹی ایچ کیو جام پور منتقل کردیا گیا ریسکیو کےمطابق حادثہ موسلا دھار بارش کےباعث مکان کی چھت گرنے سے پیش آیا جان بحق اور زخمیوں خواتین اور بچے بھی شامل جنہیں ٹی ایچ کیو اسپتال جام پور منتقل کردیا گیا ۔

 
 
 

Комментарии


03327239955

  • facebook
  • twitter
  • linkedin

©2020 by Writers Fourms. Proudly created with Wix.com

bottom of page