راجن پور : ایس ایچ او جام پور کی برائی کے اڈوں کے خلاف بڑی کاروائی 14 خواتین سمیت 21 افراد گرفتا
- ILyas Gabol
- Jan 19, 2020
- 1 min read
ILyas Gabol

ڈی پی او راجن پور کے حکم پر ایس ایچ او سٹی محمد اختر ہجبانی نے قحبہ خانوں اور برائی کے اڈوں پر چھاپہ مار کر 14 خواتین سمیت 21 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ان کا مزید کہنا تھا کہ منشیات اور جرائم کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا معاشرے کو ان ناسوروں سے پاک کرکے دم لونگا ۔

Comments