راجن پور آوارہ کتوں کے کاٹنے سے تین مصوم بچوں کی حالت غیر
- ILyas Gabol
- Jan 16, 2020
- 1 min read
ILyas Gabol

راجن پور آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 3 بچوں کی حالت غیر
راجن پور کے نواحی علاقہ مرغائی میں آوارہ کتوں کا حملہ تین معصوم بچوں کو زخمی کردیا ۔ بچوں کی حالت تشویشناک اسپتال منتقل ۔بچوں میں زنیرہ بی بی ۔نصیبہ اور دلدار شامل ۔بچوں کو آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔بچوں کو گہرے زخم آئے ہیں ۔ انتظامیہ


Comments