top of page
Search

راجن پور، 10سالہ بچے کی ناک کاٹنے پر 2ملزمان گرفتار

  • Writer: ILyas Gabol
    ILyas Gabol
  • Jan 15, 2020
  • 1 min read

SAMAA | Ilyas Gabol - Posted: Dec 7, 2019 |


راجن پور کے علاقے روجھان میں پرائمری اسکول میں 10 سالہ بچے کی ناک کاٹنے پر دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق روجھان کے نواحی علاقہ دیرہ دلدار میں دیرینہ رنجش کی بناء پر باپ کا بدلہ بیٹے سے لیا گیا۔

بچے کو تشویش ناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال روجھان منتقل کیا گیا جہاں ہر ابتدائی طبی امداد کے بعد ملتان ریفر کر دیا گیا۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے 3 میں سے 2 ملزمان سیف اللہ اور اقبال کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مقدمہ میں دفعات نمبر 304/19 لگائی گئی جس کے بعد ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 
 
 

Kommentare


03327239955

  • facebook
  • twitter
  • linkedin

©2020 by Writers Fourms. Proudly created with Wix.com

bottom of page