top of page
Search

راجن پور مویشی میلےمیں گھوڑے اور اونٹ واک کرتے ہوئے

  • Writer: ILyas Gabol
    ILyas Gabol
  • Jan 9, 2020
  • 1 min read

Updated: Jan 10, 2020


| Ilyas Gabol - Posted: Nov 18, 2019 |


راجن پور میں سجائے گئے جانوروں کے میلے میں گھوڑوں کا خوبصورت رقص اور اونٹ کی سلامی سمیت ناچی نسل کی بکریوں نے واک کرکے شائقین کے دل موہ لیے۔

راجن پور میں منعقدہ تین روزہ مویشی میلے میں ملک بھر سے مالکان اپنے جانوروں کے ساتھ شریک ہوئے۔

ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر منصور بلوچ کہتے ہیں کہ اس طرح کے تہوار لوگوں کو گھریلو جانوروں کی مختلف نسلیں دکھانے کی اجازت دیتے ہیں۔












 
 
 

Comments


03327239955

  • facebook
  • twitter
  • linkedin

©2020 by Writers Fourms. Proudly created with Wix.com

bottom of page